13 اپریل 2012 - 19:30

افغانستان کي حکومت نے کہا ہے کہ گلبدين حکمتيار کي حزب اسلامي سے امن مذاکرات جلدي ہي دوبارہ شروع کئے جائيں گے -

ابنا: افغانستان کي اعلي امن کونسل کے ايک رکن نے صحافيوں کو بتايا ہے کہ حزب اسلامي کا ايک وفد مذاکرات کي دوبارہ شروعات کے لئے اگلے ہفتے کابل پہنچ رہا ہے -

ياد رہے دو ہفتے قبل ، حکومت اور حزب اسلامي کے درميان مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے تھے.......

/169